وزیردفاعی پیداوارزبیدہ جلال کا بلوچستان میں زلزلہ سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پردکھ اور افسوس کا اظہار

68
اللّٰہ تعالیٰ نے عورت کو بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے،وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال

کوئٹہ۔7اکتوبر (اے پی پی):وزیردفاعی پیداوارزبیدہ جلال نے بلوچستان میں زلزلہ سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پردکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ،

وفاقی وزیر نے جاں بحق افراد کی مغفرت اورزخمیوں کی جلدصحت یابی کیلئے دعا کی۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔