وزیردفاعی پیداوار رانا تنویرحسین کی کوئٹہ میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی)وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے ۔منگل کو جاری اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر دفاعی پیداوارا نے سانحہ کوئٹہ کی مذمت کی اور دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے جوانوں کے لواحقین سے گہرے رنج و غم اور دلی ہمددری کا اظہار کیا ۔انہوں نے …

اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی)وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے ۔منگل کو جاری اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر دفاعی پیداوارا نے سانحہ کوئٹہ کی مذمت کی اور دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے جوانوں کے لواحقین سے گہرے رنج و غم اور دلی ہمددری کا اظہار کیا ۔انہوں نے زخمی ہونے والے جوانوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی ۔

Leave a Reply