وقت کے ساتھ ساتھ پاناما پیپرز پر بننے والی پارلیمانی کمیٹی غیر فعال ہوگئی،حکومت اس حوالے سے اپوزیشن سے رابطہ کرے گی کیونکہ ہم شفاف تحقیقات کے حامی ہیں،وزیرمملکت برائے نجکاری محمد زبیر کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو اسلام آباد ۔ 25 جون(اے پی پی) وزیرمملکت برائے نجکاری ونجکاری بورڈ کے چیئرمین محمد زبیر نے کہا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ پاناما پیپرز پر بننے والی پارلیمانی …
وزیرمملکت برائے نجکاری محمد زبیر کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

مزید خبریں
وقت کے ساتھ ساتھ پاناما پیپرز پر بننے والی پارلیمانی کمیٹی غیر فعال ہوگئی،حکومت اس حوالے سے اپوزیشن سے رابطہ کرے گی کیونکہ ہم شفاف تحقیقات کے حامی ہیں،وزیرمملکت برائے نجکاری محمد زبیر کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
اسلام آباد ۔ 25 جون(اے پی پی) وزیرمملکت برائے نجکاری ونجکاری بورڈ کے چیئرمین محمد زبیر نے کہا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ پاناما پیپرز پر بننے والی پارلیمانی کمیٹی غیر فعال ہوگئی ہے لیکن حکومت اس حوالے سے اپوزیشن سے رابطہ کرے گی کیونکہ ہم شفاف تحقیقات کے حامی ہیں۔گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کا ٹی او آرز پر اتفاق رائے نہیں ہوسکتا کیونکہ ان کے سربراہ عمران خان پہلے ہی سڑکوں پر آنے اور دھرنے دینے کا اعلان کرچکے ہیں۔








