اسلام آباد ۔ 7 جون(اے پی پی) وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو وفاقی حکومت پر تنقید کی بجائے سندھ حکومت کی کارکردگی پر توجہ دینی چاہیے ،ملکی سلامتی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک ہی صفحے پر ہونا چاہیے، ملکی سلامتی کے امور پر مشاورت ہوتی رہتی ہے جو خوش آئند ہے۔
وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
مزید خبریں