اسلام آباد ۔ 05جون(اے پی پی)وزیرمملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑنے کہا ہے کہ وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے وزیراعظم کی ہدایت پر انتہائی متوازن بجٹ پیش کیا اور موجودہ حالات میں اس سے بہتر بجٹ پیش نہیں کیا جاسکتا، بجٹ 2016-17 ءمیں کسانوں کو ریلیف دیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے بجٹ میں متوسط طبقہ کا ہر لحاظ سے خیال …
وزیرمملکت سائرہ افضل تارڑ کی میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 05جون(اے پی پی)وزیرمملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑنے کہا ہے کہ وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے وزیراعظم کی ہدایت پر انتہائی متوازن بجٹ پیش کیا اور موجودہ حالات میں اس سے بہتر بجٹ پیش نہیں کیا جاسکتا، بجٹ 2016-17 ءمیں کسانوں کو ریلیف دیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے بجٹ میں متوسط طبقہ کا ہر لحاظ سے خیال رکھا ہے۔








