اسلام آباد ۔ 17 جون(اے پی پی) وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر ایف آئی اے لاہور نے کاروائی کرتے ہوئے سپیشل برانچ اور پنجاب پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد پر مشتمل گینگ گرفتارکیا ہے جو کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوںسے انکی پاکستانی شہریت کی تصدیق کے عوض بھاری رقوم بطور رشوت وصول کرنے میں ملوث تھا۔پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے توسط سے وزیرِداخلہ کو تحریری طور پر …
وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر ایف آئی اے نے سپیشل برانچ اور پنجاب پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد پر مشتمل گینگ گرفتارکرلیا، گینگ بیرون ملک مقیم پاکستانیوںسے انکی پاکستانی شہریت کی تصدیق کے عوض بھاری رقوم بطور رشوت وصول کرنے میں ملوث تھا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 جون(اے پی پی) وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر ایف آئی اے لاہور نے کاروائی کرتے ہوئے سپیشل برانچ اور پنجاب پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد پر مشتمل گینگ گرفتارکیا ہے جو کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوںسے انکی پاکستانی شہریت کی تصدیق کے عوض بھاری رقوم بطور رشوت وصول کرنے میں ملوث تھا۔پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے توسط سے وزیرِداخلہ کو تحریری طور پر یہ شکایت موصول ہوئی کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں سے ان کی پاکستانی شہریت کی تصدیق کے بدلے ٹیلیفون کے ذریعے پاکستان سے ان سے بھاری رقوم کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔








