وزیرِ اعظم شہباز شریف آج بارہ کہو بائی پاس کا سنگِ بنیاد رکھیں گے

255

اسلام آباد۔30ستمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف جمعہ کو اسلام آباد میں بارہ کہو بائی پاس کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم بارہ کہو بائی پاس کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب بھی کریں گے