18.8 C
Islamabad
اتوار, فروری 23, 2025
ہومقومی خبریں‏وزیرِ اعظم شہباز شریف آج پیر کو سیلاب سے متاثرہ اضلا ع...

‏وزیرِ اعظم شہباز شریف آج پیر کو سیلاب سے متاثرہ اضلا ع نوشہرہ اور چار سدہ کا دورہ کریں گے ، وفاقی وزیر اطلاعات

- Advertisement -

اسلام آباد۔29اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلا ع نوشہرہ اور چار سدہ کا دورہ کریں گے ۔

پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم کو متعلقہ حکام کی جانب سے سیلاب سے ہونے و الے نقصانات اور امدادی کاروائیوں پر بریفنگ دی جاےگی۔ وزیر اعظم امدادی کاموں کا جائزہ لیں گےمہمند ڈیم کی جگہ کا دورہ بھی کریں گے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=324344

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں