وزیرِ اعظم شہباز شریف آج چینی کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں شرکت کریں گے

127
صدرشہباز شریف

اسلام آباد۔7اگست (اے پی پی): وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج پیرکو یہاں سی پیک اور پاکستان میں ترقیاتی کاموں میں گراں قدر خدمات سرانجام دینے والی چینی کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔

وزیراعظم آفس کے میڈیاو نگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔