- Advertisement -
اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،دونوں رہنماؤں نے عید الاضحیٰ کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا تبادلہ کیا۔وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ گلگت بلتستان کی ترقی و خوشحالی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔\
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=477377
- Advertisement -