تازہ ترین وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے کی طرف Hafiz Sharif - اتوار, 7 جولائی 2024, 4:06 شام 350 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔7جولائی (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ یہ بات اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔