وزیرِ اعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے کام کے جائزے کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے

101
وزیرِ اعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے کام کے جائزے کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ۔4ستمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم شہباز شریف بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے کام کے جائزے کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔

وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنے دورہ بلوچستان میں انفراسٹرکچر کو سیلاب سے پہنچے والے نقصانات اور جاری بحالی کا جائزہ لیں گے۔