وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں مرغوب احمد،میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن کی ملاقات، موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی

150

لاہور۔10جون (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں مرغوب احمد اور میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے ملاقات کی۔ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔