لاہور ۔2جولائی (اے پی پی):ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگوکی گئی۔وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے وزیرِ اعظم کو ریلوے اور ہوابازی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالےسے آگاہ کیا۔
وزیرِ اعظم کو بتایا کہ ٹرینوں اور جہازوں میں بالخصوص عید کے دنوں میں سفر کے دوران کووڈ ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔