23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںوزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی...

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات، مسلح افواجِ کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو

- Advertisement -

اسلام آباد۔16مارچ (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مزرا نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان کی مسلح افواجِ کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=355866

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں