وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین وزیرِ اعظم انسپیکشن کمیشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر علی رانجھا کی ملاقات

226

اسلام آباد۔11اگست (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین وزیرِ اعظم انسپیکشن کمیشن، بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر علی رانجھا نے ملاقات کی ہے ۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں چیئرمین وزیرِ اعظم انسپیکشن کمیشن نے وزیرِ اعظم کو ادارے کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔