وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی ملاقات

226

اسلام آباد۔26جنوری (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ملاقات کی۔

جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سےجاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان نیوی کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔