قومی خبریں وزیرِ اعظم شہباز شریف لاہور سے قمبر شہداد کوٹ روانہ ہوگئے کی طرف Abdul Quddus - پیر, 5 ستمبر 2022, 10:34 صبح 244 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔5ستمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم شہباز شریف لاہور سے قمبر شہداد کوٹ، سندھ کیلئے روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم آفس کےمیڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد اورریلیف کے کاموں کا جائزہ لیں گے اور متاثرین سے ملاقات بھی کریں گے۔