وزیرِ اعظم منگلا ڈیم کے یونٹ 5 اور 6 کی ریفربشمنٹ کے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے منگلا پہنچ گئے

314

منگلا۔5دسمبر (اے پی پی): وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف منگلا ڈیم کے یونٹ 5 اور 6 کی ریفربشمنٹ کے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے منگلا پہنچ گئے ۔

وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے پیر کو جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم ریفربشمنٹ کے بعد فعال یونٹس کا دورہ کریں گے جہاں وزیرِ اعظم کو منصوبے بارے تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔وزیرِ اعظم اس موقع پر تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔