وزیرِ اعظم شہباز شریف کوآذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ذگولبا صدارتی محل میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

144
وزیرِ اعظم شہباز شریف کوآذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ذگولبا صدارتی محل میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

باکو۔15جون (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کوآذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ذگولبا صدارتی محل میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

جمعرات کو وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے 2 روزہ سرکاری دورہ آذربائیجان کے دوران باکو میں ذگولبا صدارتی محل گئے جہاں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے وزیرِ اعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔اس موقع پر وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیاگیا۔