وزیرِ اعظم شہباز شریف کو دورانِ پرواز بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ سڑکوں اور جاری بحالی کے کام پر بریفنگ

194
وزیرِ اعظم شہباز شریف کو دورانِ پرواز بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ سڑکوں اور جاری بحالی کے کام پر بریفنگ

اسلام آباد۔4ستمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم شہباز شریف کو نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) کے چیئر مین خرم آغا نے بی بی نانی میں رابطہ پُلوں اور پنجرہ پُل کی طرف جاتے ہوئے دورانِ پرواز بریفنگ دی۔

اتوار کووزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کے مطابق وزیر اعظم کو دوران پرواز بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ سڑکوں اور جاری بحالی کے کام پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔