
اسلام آباد۔8اپریل (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان آج جمعرات کو اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے تحت فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کا سنگِ بنیاد رکھیں گے ۔ وزیرا عظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے