وزیرِ اعظم عمران خان سےرکن قومی اسمبلی طاہر صادق (این اے 55) کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات

81

اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی طاہر صادق (این اے 55) نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود تھے۔