اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی سردار نصر اللہ خان دریشک ، سردار محمد جعفر خان لغاری ، محمد ثنا اللہ خان مستی خیل ، نیاز احمد جھکڑ اور امجد علی خان نیازی نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائ گئی ہے۔