وزیرِ اعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی مخدوم سمیع الحسن اور ریاض فتیانہ کی ملاقات

75

اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی مخدوم سمیع الحسن اور ریاض فتیانہ نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر اقتصادی امور مخدوم خسرو بختیار اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود تھے۔