اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی طاہر اقبال چوہدری اور عامر گوپانگ نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار بھی ملاقات میں موجود تھے۔