وزیرِ اعظم عمران خان سے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف کی ملاقات

112

اسلام آباد۔17مئی (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے ملاقات کی۔پیر کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں علاقائی امن کی صورتحال پر گفتگوکی گئی۔