وزیرِ اعظم عمران خان سے نمائندہ خصوصی مولانا حافظ محمد طاہر اشرفی کی ملاقات

81
وزیرِ اعظم عمران خان سے نمائندہ خصوصی مولانا حافظ محمد طاہر اشرفی کی ملاقات

اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے نمائندہ خصوصی برائے مشرقِ وسطیٰ و بین المذاہب ہم آہنگی مولانا حافظ محمد طاہر اشرفی نے ملاقات کی۔

ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میدیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے حکومت کے اقدامات اور مشرقِ وسطی کے امور پر گفتگو ہوئی۔