وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ دفاع اور رکنِ قومی اسمبلی ریاض محمود خان مزاری کی ملاقات

40

اسلام آباد۔1جولائی (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ دفاع پرویز خٹک اور رکنِ قومی اسمبلی ریاض محمود خان مزاری نے ملاقات کی۔

وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی صورتحال، راجن پور کے مسائل، جاری ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان کی صورتحال ہر گفتگو کی گئی۔