اسلام آباد۔9نومبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس کے مطابق ملاقات میں سید فخر امام نے وزیر اعظم کو اشیاء خوردو نوش کی دستیابی کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔