قومی خبریں وزیرِ اعظم عمران خان سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 25 جون 2021, 3:30 شام 71 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔25جون (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے ملاقات کی ہے ۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق اس ملاقات میں مؤثر قانون سازی اور بجٹ کے امور پر گفتگو ہوئی۔