وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور سینیٹر سیف اللہ نیازی کی ملاقات

63

اسلام آباد۔22ستمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور سینیٹر سیف اللہ نیازی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔

ملاقات میں وفاقی حکومت کے تحت کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کے علاوہ کراچی سرکلر ریلوے کی تکمیل کے بعد اس کے جلد از جلد افتتاح بارے تفصیلی گفتگو کی گئی ۔