وزیرِ اعظم عمران خان نے شیخ رشید کو نالہ لئی ایکسپریس وے اینڈ فلڈ چینل پراجیکٹ کا فوکل پرسن مقرر کردی

64

اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) وزیرِ اعظم عمران خان نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو راولپنڈی میں نالہ لئی ایکسپریس وے اینڈ فلڈ چینل پراجیکٹ کا فوکل پرسن مقرر کردیا۔ وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے کی زیر نگرانی منصوبے کی فزیبلٹی تیار کی جائے گی اور قابل عمل پائے جانے کی صورت میں وزارت منصبوبہ بندی ترقی و اصلاحات اور پنجاب حکومت سمیت تمام متعلقہ فریقوں کی مشاورت سے اس پر پیش رفت کی جائے گی