وزیرِ اعظم عمران خان کی مسجدِ نبوی ؐ میں روزہ افطار ی ،نمازِ مغرب ادا کی

494

مدینہ منورہ۔8مئی (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان نے ہفتہ کو مسجدِ نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) میں روزہ افطار کیا اور نمازِ مغرب ادا کی۔وزیر اعظم سعودی عرب کے تین روز دورے پر ہیں۔مسجد نبویؐ میں افطار کے وقت وفد کے اراکین بھی ان کے ہمراہ تھے۔