قومی خبریں وزیرِ اعظم عمران خان کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 4 اپریل 2021, 12:46 شام 48 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔4اپریل (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان نے مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد دی ہے۔ اتوار کو ٹویٹر پر اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ وہ اپنے مسیحی شہریوں کو ایسٹر کی مبارکباد دیتے ہیں۔