قومی خبریں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہءِ متحدہ عرب امارات مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے کی طرف Hafiz Sharif - جمعرات, 23 مئی 2024, 11:17 شام 149 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Prime Minister Shahbaz Sharif ابو ظہبی ۔23مئی (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہءِ متحدہ عرب امارات مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان میں بتائی گئی۔