تازہ ترین وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے کی طرف Waheed Muraad - ہفتہ, 22 مارچ 2025, 7:13 شام 167 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif اسلام آباد۔22مارچ (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے پریس ونگ کے جاری بیان میں بتائی گئی۔