وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف "سیکا” کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آستانہ کے آزادی محل پہنچ گئے

170
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف "سیکا" کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آستانہ کے آزادی محل پہنچ گئے

آستانہ۔13اکتوبر (اے پی پی): وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف "سیکا” کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آزادی محل آستانہ قازقستان پہنچ گئے۔

وزیرِ اعظم اجلاس سے خطاب کریں گے۔علاوہ ازیں وزیرِ اعظم قازقستان کے صدر قاسم ژومارت توکائیف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزئیوف سے بھی ملاقات کریں گے۔