قومی خبریں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آف نیشنل پیپلز کانگریس لی زھینگشو کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 2 نومبر 2022, 5:02 شام 464 FacebookTwitterPinterestWhatsApp بیجنگ۔2نومبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آف نیشنل پیپلز کانگریس لی زھینگشو نے گریٹ ہال آف پیپل میں ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔