قومی خبریں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 11 دسمبر 2022, 12:41 شام 412 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔11دسمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نےملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگوکی گئی۔