14.4 C
Islamabad
اتوار, فروری 23, 2025
ہومتازہ ترینوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ ڈیرہ غازی خان،...

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ ڈیرہ غازی خان، عوامی اجتماع سے خطاب کریں گےوز

- Advertisement -

اسلام آباد۔22فروری (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج (ہفتہ کو )ڈیرہ غازی خان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم ڈیرہ غازی خان میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے ۔ وزیرِاعظم کو ڈیرہ غازی خان میں عوامی ترقیاتی منصوبوں اور عوامی بہبود کیلئے حکومت کے منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیرِ اعظم ڈیرہ غازی خان کے عوامی نمائندگان اور سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=564671

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں