- Advertisement -
لاہور۔1اپریل (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے رابطہ کرکے ان کی خیریت دریافت کی ہے۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے صدر مملکت کی مزاج پرسی کی ہے اوران کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔ وزیراعظم نےکہا ہےکہ پوری قوم کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ آپکو جلد صحت کاملہ عطاء فرمائے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577839
- Advertisement -