22.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی صدر آصف علی زرداری کو دوسری...

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی صدر آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدرِ پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔9مارچ (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدرِ پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے ہفتہ کو زرداری ہائوس جاکر نومنتخب صدر آصف علی زرداری کو ان کے انتخاب پر مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔صدر آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ ن کی جانب سے صدارتی الیکشن میں انکی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں