قومی خبریں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قزاخستان کے صدر قاسم جومارت توكاييف سے ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 16 ستمبر 2022, 4:57 شام 224 FacebookTwitterPinterestWhatsApp سمر قند۔16ستمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے قزاخستان کے صدر قاسم جومارت توكاييف سے سمرقند میں ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی۔