وزیرِ مملکت کیڈ نے پودا لگا کر سی ڈی اے کی موسم برسات کی شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا

اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی)وزیرِ مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طا رق فضل چوہدری نے پیر کو سےد پور رےنج نزد مارگلہ روڈ پر گرین بیلٹ میں پودا لگا کر سی ڈی اے کی موسم برسات کی شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز اور ڈپٹی میئر رفعت جاوید اور اعظم خان نے بھی پودے …

اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی)وزیرِ مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طا رق فضل چوہدری نے پیر کو سےد پور رےنج نزد مارگلہ روڈ پر گرین بیلٹ میں پودا لگا کر سی ڈی اے کی موسم برسات کی شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز اور ڈپٹی میئر رفعت جاوید اور اعظم خان نے بھی پودے لگائے جبکہ مختلف ممالک کے سفیروں اور مختلف یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر نے بھی پودے لگا کر مہم میں حصہ لیا۔ شجرکاری مہم کے موقع پر سی ڈی اے کے ممبر انوائرنمنٹ و فنانس ثناءاللہ امان اور افسران کے علاوہ سی ڈی اے کے دیگر ملازمین بھی موجودتھے

Leave a Reply