- Advertisement -
مظفرآباد۔7اپریل (اے پی پی):وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزیر اطلاعات سعودی عرب میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے ساتھ پاکستان کی سلامتی و استحکام اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کریں گے جبکہ سعودی عرب میں موجود کشمیری و پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579210
- Advertisement -