- Advertisement -
مظفر آباد۔ 20 مئی (اے پی پی):وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے سیدعاصم منیر کو فیلڈ مارشل بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پوری قوم کا فخر ہیں ۔وزیر اطلاعات نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کی شاندار عسکری قیادت، جراٗت اور بہادری سے پاکستان کا سر فخر سے بلند ہواہے۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی حکمت عملی کیوجہ سے پاکستان کو بنیان مرصوص آپریشن میں تاریخی فتح ہوئی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=599354
- Advertisement -