- Advertisement -
اسلام آباد۔2اگست (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج صوبہ پختونخوا کے جنوبی اضلاع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے ۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاموں کا جائزہ لیں گے
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=319999
- Advertisement -