وزیر اعظم آزادکشمیرسے پاکستان مسلم لیگ ن ضلع بھمبر کے وفد کی ملاقات

بھمبر ۔06 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر سےپاکستان مسلم لیگ ن ضلع بھمبر کے سینئر راہنما و ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری جمیل سلطان ،صدر مسلم لیگ ن آسٹریا راجہ انصر عظیم ،صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع بھمبر چوہدری اشتیاق محمود سوکاسن ،جنرل سیکرٹری راجہ التماس خان اور سیاسی وسماجی راہنما چوہدری عتیق الرحمان برسالوی پر مشتمل وفد نے کشمیر ہاﺅس اسلام آباد میں …

بھمبر ۔06 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر سےپاکستان مسلم لیگ ن ضلع بھمبر کے سینئر راہنما و ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری جمیل سلطان ،صدر مسلم لیگ ن آسٹریا راجہ انصر عظیم ،صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع بھمبر چوہدری اشتیاق محمود سوکاسن ،جنرل سیکرٹری راجہ التماس خان اور سیاسی وسماجی راہنما چوہدری عتیق الرحمان برسالوی پر مشتمل وفد نے کشمیر ہاﺅس اسلام آباد میں ملاقات کی،ملاقات میںضلع بھمبر کی انتظامی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

Leave a Reply