سانےا (چین)۔ 8 اپریل (اے پی پی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اتوار کو تین روزہ باﺅ فورم برائے ایشیاءکی سالانہ کانفرنس میں شرکت کے لئے چین پہنچ گئے،سانیا کی سی پی پی سی سی قائمہ کمیٹی کے رکن ےان ژاﺅ جوان نے وزیر اعظم کا استقبال کیا،وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر اعظم شاہد …
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی باﺅ فورم کانفرنس میں شرکت کے لئے چین پہنچ گئے
سانےا (چین)۔ 8 اپریل (اے پی پی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اتوار کو تین روزہ باﺅ فورم برائے ایشیاءکی سالانہ کانفرنس میں شرکت کے لئے چین پہنچ گئے،سانیا کی سی پی پی سی سی قائمہ کمیٹی کے رکن ےان ژاﺅ جوان نے وزیر اعظم کا استقبال کیا،وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی باﺅ فورم برائے ایشیاءکے 8سے 10اپریل کو چین کے صوبہ ہنان کے شہر باﺅ میں منعقد ہونے والے فورم کی سالانہ کانفرنس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔کانفرنس کا موضوع ابھرتے ایشیاءکا عالمی خوشحالی میں کردار ہے۔د









